کافی وقت لگا ہمیں تم تک آنے میں
کافی فریاد کی خدا سے تم کو پانے میں
یوں ہمیں بھول مت جانا
ہم نے کافی وقت لگایا تمہیں اپنا بنانے میں

-S.S.

Urdu Shayri by S.S. : 111825227

The best sellers write on Matrubharti, do you?

Start Writing Now